پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

جمعہ 24 مئی 2024 17:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل (بروز ہفتہ )صبح 9بجے انسٹیٹیوٹ کے ہال میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں