عدالتوں کے ساتھ پارلیمنٹ کا احترام بھی لازم ہے،خواجہ سعد رفیق
سر قلم کرنے اور ٹانگ کھینچنے سے کوئی سیاستدان سیاست نہیں کریگا،نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ کرنے کی جو کوشش ہورہی ہے وہ کامیاب نہیں ہوگی،ن لیگ اداروں سے محاذ آرائی کا سوچ بھی نہیں سکتی ،وزیر ریلوے کا جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 17 فروری 2018 18:41
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز جاتی امراء میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ججوں کے معاملے پر کافی گفتگو ہو چکی ہے اب میڈیا کو ان باتوں کا خود جائزہ لینا چاہئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ بھی ایک سپریم ادارہ ہے اگر عدالتوں کا احترام لازم ہے تو پھر پارلیمنٹ کا احترام بھی لازم ہے باہمی احترام کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا باہمی احترام میں بہتری آنی چاہئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 1990ء سے سیاست سے آئوٹ کرنے کی کوششیں جاری ہیں لیکن یہ کوششیں اب ناکام ہو چکی ہیں نواز شریف ایک توقع رکھنے والے انسان ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی جھوٹ سازش یا تہمت سیاستدانوں کو سیاست سے آئوٹ نہیں کر سکتی لودھراں کے ضمنی الیکشن کا عوامی فیصلہ آپ کے سامنے ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو اگر الیکشن 2018ء میں بھاری اکثریت حاصل ہو بھی جائے تو مسلم لیگ ن اداروں سے جنگ کرنے کے بارے سوچ نہیںسکتی تمام اداروں کو اپنے اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی اور ملک کو چلانے میں آسانیاں پیدا ہونگی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
پی آئی ٹی بی کی وضع کردہ چیف انسپکٹریٹ آف مائنز ایپ کے تحت 3 ہزار سے زائد معدنی ذخائر کی جیو ٹیگنگ مکمل
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ چیف منسٹر یوتھ اینیشی ایٹیو بائیکس پورٹل کے ذریعے حکومت پنجاب کو طلبہ کی جانب ..
پنجاب پولیس کا منشیات کی روک تھام کیلئے کریک ڈائون جاری
پریکٹیکل امتحانات تاخیر سے شروع ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، ترجمان لاہور بورڈ
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ..
مولانا جاوید حسین شاہؒ سچے عاشق رسولﷺ تھے ‘ سنی علما کونسل
حماس کے مجاہدین کی قربانیاں تاریخ یاد رکھے گی ‘ جے یو آئی
عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس، ایمان کی بنیادہے‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیلئے ڈ ٹ کر کھڑے ہیں‘فرخ جاوید مون
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا