دلہن والی سرکار کے سوشل میڈیا پر چرچے
سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
سید فاخر عباس پیر 16 جولائی 2018 23:59
(جاری ہے)
یوں یہ ڈھونگی نہ صرف عوام کو دھوکا دیتے ہیں بلکہ نیک نام ہستیوں کی بدنامی کا سبب بھی بنتے ہیں ۔
تاہم اس حوالے سے صرف یہی لوگ ہی قصور وار نہیں بلکہ اس میں ہماری بدعقائدی اور توہم پرستی کا بھی دخل ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آجکل ایسے بابوں کی بھرمار ہے جو نا صرف اعمال سے بلکہ اپنے حلیے اور ناموں سے بھی مضحکہ خیز ہوتے ہیں اور ایسے ہی ایک بزرگ بابا دلہن والی سرکار ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ۔ایک بزرگ جو دلہن کا روپ دھارے سجے ہوئے بستر پر برا جمان ہیں۔سوشل میڈیا صارفین انکی تصاویر پر خوب تنقید کر رہے اور انکو آڑے ہاتھوں بھی لے رہے ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا سب اسلام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے اور یہ سب ہماری توہم پرستی کا نتیجہ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواتین اور بچوں سے متعلقہ جرائم کے واقعات میں زیرو ٹالرنس اپنائیں، آئی جی پنجاب کی پولیس افسران کو ہدایت
پنجاب پولیس کی بروقت کاروائی، 8 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا، 03 ملزمان گرفتار
صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 127 ملزمان گرفتار
پنجاب پولیس کی کچہ ماچھکہ میں کارروائی، خطرناک ڈاکو فاروق شر ہلاک
پنجاب سوشل سکیورٹی کی جانب سے حج پر جانے والے ورکرز کیلئے تقریب کا انعقاد
لاہور ہائیکورٹ ،خاتون لیکچرار سے الائونس کی ریکوری کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب
wتھانہ صدر کھاریاں گجرات میں خواجہ سراؤں کے احتجاج کا معاملہ
د*کچہ ماچھکہ آپریشن میں اہم پیشرفت، مزید ایک ڈاکو ہلاک، تعداد 04 ہو گئی
ش*پنجاب پولیس کی بروقت کاروائی، 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
ةسنٹرل پولیس آفس: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت لاہور پولیس کے افسران کا اجلاس
صوبائی وزرا صحت کی زیر صدارت سی ای اوز ہیلتھ کانفرنس کا انعقاد
ٓاین اے 75 میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار