مہک نور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائوں کی فہرست میں شامل

جمعرات 2 اگست 2018 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکارہ مہک نور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائوں کی فہرست میں شامل ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور اداکارہ نرگس اور دیدار کے بعد اسٹیج پر سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں ۔ مہک نور سات دن کے سپیل کے لئے پانچ لاکھ روپے معاوضہ وصول کررہی ہیں جبکہ اس سے قبل صرف نرگس اور دیدار ایسی اداکارہ ہیں جو سب سے زیادہ وصول کرتی رہی ہیں ۔اب مہک نور بھی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارائوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں