ایوان قائداعظمؒ لاہور میں آج ایک خصوصی نشست بعنوان ’’تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار‘‘ منعقد ہو گی

اتوار 12 اگست 2018 19:30

لاہور۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام 71ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایوان قائداعظمؒ لاہور میں آج سوموار 13 اگست کو ساڑھے دس بجے صبح ایک خصوصی نشست بعنوان ’’تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار‘‘ منعقد ہو گی۔ اس نشست کی مہمان خاص بیگم ثریا کے ایچ خورشید ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں