لاہور، ڈولفن سکواڈ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ناجائز اسلحہ، منشیات، CA, TOجعلی نمبر پلیٹ، کائیٹ فلائنگ، قمار بازی و دیگر جرائم میں ملوث 109ملزمان کو گرفتار ، 22سٹریٹ کریمینلز کو بھی کیفرِ کردار تک پہنچایا ڈولفن سکواڈنے کمیونٹی پولیسنگ کے ساتھ ساتھ مختلف سنگین جرائم کے حوالہ و دیگر سٹریٹ جرائم کے خاتمہ کے لیے بھرپور اقدامات کیے
جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:40
(جاری ہے)
مشکوک اشخاص کی شناختی دستاویزات کی چیکنگ کے دوران کریمینل ریکارڈکے حامل و ناپسندیدہ 09 1اشخاص کو بھی ویری فیکیشن کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کیاڈولفن سکواڈ نے اپنی ہفتہ وار کارکردگی کے دوران نا جا ئز اسلحہ کے خلاف بھی وسیع تر کریک ڈائون کرتے ہوئے 21پسٹلز،04رائفلز و سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں و میگزینزبرآمد کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کروائے ڈولفن سکواڈ نے شہر کو منشیات کی لعنت سے پاک کر نے کے لیے بھی مختلف ملزمان سے 244گرام چرس و درجنوں کی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کرکے 04مقدمات درج کروائے عدالتی مفروران و ٹارگٹ آفینڈرز کو بھی گرفتار کیا علاوہ ازیں ڈولفن سکواڈ نے گھروں ، مارکیٹوں و مختلف جگہوں پر چوری کرنے والے 15چوروں کو بھی گرفتار کیادیگر مختلف مقدمات میں ون ویلنگ، کائیٹ فلائنگ، آتش بازی اور جعلی نمبر پلیٹ کے 35مقدمات درج کروائے مجموعی طور پر ملزمان سے 05کاریں، 23موٹر سائیکلیں اور 07موبائل فونز برآمد کروائے گئے۔
ڈولفن سکواڈ نے کمیو نٹی پو لیسنگ کو فر وغ دیتے ہوئی827شہریوں کو مختلف ہیڈز میں ریسکیو کیا جس میں وہیکل بریک ڈائون میں مدد کرنا، روڈ ایکسیڈنٹ کے علا وہ ٹر یفک و دیگر مسا ئل میں مدد کر نا شا مل ہے ڈولفن سکواڈ نے بالخصوص 06گمشدہ بچوں کو بھی ان کے گھر والوں کے حوالے کیا جو مختلف اوقات میں ڈولفن سکواڈ کو سرِ راہ و دیگر مارکیٹس میں روتے ہوئے ملے ایس پی ڈولفن عاطف نذیر نے کہا ہے کہ یہ بات عملی طور پر مشاہدہ میں آئی ہے کہ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے سے ناصرف پولیس کے مورال میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس سے پولیس پبلک پارٹنرشپ کو بھی فروغ ملتا ہے انہوں نے کہا کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی طرح و عہدِ حاضر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام الناس پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کریں اور پولیس کو صحیح معنوں میں اپنا محافظ سمجھیں یہ اسی طور ممکن ہے کہ پولیس اس میں پہل کرتے ہوئے اپنے رویے میں تبدیلی لائے اور شہریوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئے کیونکہ عوام کے تعاون کے بغیر پولیس اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتی سٹریٹ کرائم و دیگر جرائم کے خاتمہ کے لیے کمیونٹی پولیسنگ وقت کا تقاضا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے بیانات مسترد کرتے ہیں، وفاداری ریاست اور عوام کے ساتھ ہوگی، لطیف کھوسہ
ریلوے پولیس نے مسافروں کے فون چرانے والا گروہ پکڑ لیا
لاہور: پولیس اور احتجاجی وکلاء کے درمیان تصادم ، متعدد وکلاء کو گرفتار کر لیا گیا
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنرمند گریجویٹس فراہم کرے گی: پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
لاہور : گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی لیسکو کے لائن لاسز میں بھی اضافہ
ویٹر نری یونیورسٹی میں تھیلسیمیا کے عا لمی دن کے حوا لے سے آ گاہی واک،سیمینار اور بلڈ کیمپ کا انعقاد ..
وفاقی وزیر قانون و وزیراعلی پنجاب میں ٹیلی فونک رابطہ، وکلاء معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی( کل) ہوگی
عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا، پرویزالٰہی کو اسلام آباد کی حدود سے نکال کر کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ..
نیشنل ایگریکلچر ایجو کیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے وفد کا ویٹرنری یونیورسٹی لا ہور کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب