ٹویٹر پر ''کریم'' ٹیکسی سروس اور ''پیپسی'' کی نوک جھونک
''پیپسی'' نے ''کریم'' کو بلا اجازت برانڈ کا نام استعمال کرنے پر قانونی نوٹس بھجوانے کی دھمکی دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 19 نومبر 2018 18:05
(جاری ہے)
فون نہیں تو مفت کی پیپسی چلے گی؟
کریم ٹیکسی سروس کا اتنا کہنا تھا کہ پیپسی نے کریم ٹیکسی سروس کو بلا اجازت نام استعمال کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پیپسی پاکستان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ برائے مہربانی بلا اجازت ہمارے برانڈ کا نام استعمال کرنے سے گُریز کریں۔ اس پر کریم نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ واہ ، آپ تو کچھ زیادہ ہی حساس نہیں ہیں؟ جس پر پیپسی پاکستان نے نہایت عاجزانہ انداز میں کریم کو جواب دیا کہ جب آپ کو ہماری طرف سے قانونی نوٹس ملے گا، تب دیکھیں گے کہ کون حساس ہے اور کون نہیں۔ کریم ٹیکسی سروس اور پیپسی کے مابین ہونے والی نوک جھونک پر ٹویٹر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے اور کہا کہ ایک خاتون نے دونوں کمپنیوں کا آپس میں جھگڑا کروادیا ہے۔ کچھ صارفین جن کو اس جھگڑے کی بنیاد کا علم نہیں تھا خاتون کا ٹویٹ سامنے آنے پر بولے ، تو یہ تھی وہ جگہ جہاں ان دو نام نہاد کمپنیوں کے مابین جھگڑے کا آغاز ہوا۔ کچھ صارفین نے تو ٹویٹ کرنے والی خاتون کو ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور کہا کہ یہ سب کچھ آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے۔ دوسری جانب کچھ صارفین نے کریم ٹیکسی سروس کو ان کی سروس کی وجہ سے بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ آپ مفت کی پیپسی چھوڑیں اور پہلے اپنی سروس بہتر کریں، اپنے ڈرائیورز کو تمیز اور آداب سکھائیں۔ صارف نے کہا کہ فیس بُک پر وقت ضائع کرنے کی بجائے آپ کو چاہئیے کہ اپنے ڈرائیورز کی تربیت پر توجہ دیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
پی آئی ٹی بی کی وضع کردہ چیف انسپکٹریٹ آف مائنز ایپ کے تحت 3 ہزار سے زائد معدنی ذخائر کی جیو ٹیگنگ مکمل
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ چیف منسٹر یوتھ اینیشی ایٹیو بائیکس پورٹل کے ذریعے حکومت پنجاب کو طلبہ کی جانب ..
پنجاب پولیس کا منشیات کی روک تھام کیلئے کریک ڈائون جاری
پریکٹیکل امتحانات تاخیر سے شروع ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، ترجمان لاہور بورڈ
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ..
مولانا جاوید حسین شاہؒ سچے عاشق رسولﷺ تھے ‘ سنی علما کونسل
حماس کے مجاہدین کی قربانیاں تاریخ یاد رکھے گی ‘ جے یو آئی
عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس، ایمان کی بنیادہے‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیلئے ڈ ٹ کر کھڑے ہیں‘فرخ جاوید مون
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم