تیز رفتار کار اور لوڈر رکشہ میں تصادم ،تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2021ء) کار اور لوڈر رکشہ میں تصادم/ ایک جاں بحق، ایک زخمی،ڈیرہ چاہل بیدیاں روڈ؛ تیز رفتار کار اور لوڈر رکشہ میں تصادم ،تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ،جاں بحق ہونے والا 30 سالہ عباس نامی شہری قریبی گاؤں کا رہائشی تھا،زخمی شہری طارق کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،عالمگیر نامی کار ڈرائیور کو موقعہ سے گرفتار کر لیا گیا، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی محفوظ سفر کیلئے شہریوں سے ٹریفک قوانین کی پاسداری کی اپیل۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں