چار افراد نے دربار پر آئی بارہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:19
(جاری ہے)
معلوم ہوا کہ ٹوبہ کے گاوں 328 ج ب کی رہائشی خاتون زرینہ اپنی بارہ سالہ بیٹی سمعیہ کے ہمراہ گوجرہ میں دربار بابا دیس عالم پر آئی جہاں پر ایک عورت نے انہیں نشہ آور مشروب پلا دیا اور لڑکی کو اغواء کرکے موچیوالا روڑ پر ایک مکان میں لے گئی جہاں پر چار افراد نے لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
پی آئی ٹی بی کی وضع کردہ چیف انسپکٹریٹ آف مائنز ایپ کے تحت 3 ہزار سے زائد معدنی ذخائر کی جیو ٹیگنگ مکمل
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ چیف منسٹر یوتھ اینیشی ایٹیو بائیکس پورٹل کے ذریعے حکومت پنجاب کو طلبہ کی جانب ..
پنجاب پولیس کا منشیات کی روک تھام کیلئے کریک ڈائون جاری
پریکٹیکل امتحانات تاخیر سے شروع ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، ترجمان لاہور بورڈ
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ..
مولانا جاوید حسین شاہؒ سچے عاشق رسولﷺ تھے ‘ سنی علما کونسل
حماس کے مجاہدین کی قربانیاں تاریخ یاد رکھے گی ‘ جے یو آئی
عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس، ایمان کی بنیادہے‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیلئے ڈ ٹ کر کھڑے ہیں‘فرخ جاوید مون
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا