محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر پابندی کی تردید کردی
پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی اور بین الاضلاعی نقل وحمل کی مکمل اجازت ہے۔ ترجمان
ساجد علی
اتوار 19 مئی 2024
16:51
![محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر پابندی کی تردید کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_777db_1700742296.jpg._2)
(جاری ہے)
ان خبروں میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے کہا گیا تھا کہ تمام اضلاع میں 5 روز کے اندر چیک پوسٹوں کو فعال کیا جائے، تمام چیک پوسٹوں پر نیا اور ایماندار عملہ تعینات ہوگا، چیک پوسٹیں فعال کرنے کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام ہے، گندم اب بغیر پرمٹ کے صوبے سے باہر نہیں جائے گی۔
دوسری طرف خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی، اس حوالے سے صوبائی محکمۂ خوراک کا کہنا ہے کہ اب تک پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے، کسانوں سے 3 ہزار 900 روپے فی من کی قیمت پر گندم خریدی جا رہی ہے، خریداری کا یہ سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا، اس کے علاوہ مقامی کاشت کاروں سے بھی 14 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی، صوبائی حکومت کی طرف سے صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے 22 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین ،انکے اہلخانہ کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پر عزم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین ،انکے اہلخانہ کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پر عزم
![کمیٹی کے پیسے دینے کے بہانے گھر بلا کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمیٹی کے پیسے دینے کے بہانے گھر بلا کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
![غیر قانونی، غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں،رکشوں کیخلاف کارروائیاں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غیر قانونی، غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں،رکشوں کیخلاف کارروائیاں
![پنجاب میں پلاسٹک بیگز کیخلاف کریک ڈائون جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب میں پلاسٹک بیگز کیخلاف کریک ڈائون جاری
![پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھر میں چھپ کر جعلی پتی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھر میں چھپ کر جعلی پتی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ
![وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_a949c_1659359331.jpg._1)
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
![آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان
![سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/230x180/pic_85ce2_1551532592.jpg._1)
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان
![اے ایس ایف نے غیر ملکی مسافر سے 4کلو گرام آئس ہیروئن برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اے ایس ایف نے غیر ملکی مسافر سے 4کلو گرام آئس ہیروئن برآمد
![رجسٹرار آفس نے ہتک عزت قانون کیخلاف دائر درخواست پر عائد اعتراض ختم کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رجسٹرار آفس نے ہتک عزت قانون کیخلاف دائر درخواست پر عائد اعتراض ختم کر دیا
![بانی پی ٹی آئی کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست، پنجاب حکومت سے جواب طلب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بانی پی ٹی آئی کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست، پنجاب حکومت سے جواب طلب
![پاکستان تحریک انصاف ڈائیلاگ کرنے کے لئے تیار ہے‘ سلمان اکرم راجہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان تحریک انصاف ڈائیلاگ کرنے کے لئے تیار ہے‘ سلمان اکرم راجہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
مولانا فضل الرحمن سے قبائلی مشاورتی جرگے کی ملاقات ، اپر جنوبی وزیرستان میں مختلف آپریشنوں کی نقصانات کا معاوضہ نہ ملنے پر گفتگو
-
مہنگائی کم، روپیہ مستحکم ہوا، دشمنوں کو امن وترقی ہضم نہیں ہو رہی،دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے ، عطا تارڑ
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی صورت میں چینی ،گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے اورچاندی کی قیمت میں استحکام رہا،رپورٹ
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کااضافہ