پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹی وائٹنرکے ڈبوں کے 15فی صد حصے پر --'یہ دودھ نہیں ہی'لکھنے کا حکم
ٹی وائٹنر بنانے والی کمپنیوں کوپیکنگ تبدیل کرنے کے لیے یکم جون کی حتمی ڈیڈ لائن جاری یکم جون کے بعد نئی پیکنگ کے بغیر ٹی وائٹنر فروخت کرنے والی کمپنی کاسٹاک تلف، لائسنس کینسل کر دیا جائے گا ٹی وائٹنر کو دودھ یا اس کا متبادل سمجھ کر استعمال انتہائی مضر اور بالخصوص خواتین اور بچوں کی نشوونما کو متاثر کرتا ہے‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی
اتوار 26 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
یکم جون تک سٹاک ختم نا ہونے کی صورت میں ڈبوں پرہدایات کا سٹیکر لگا کرفروخت کرنا ہو گا۔ نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تحقیقات میں یہ حقیقت سامنے آئی تھی کہ ٹی وائٹنر کی مبہم پیکنگ اور اشتہارات کی وجہ سے اکثر لوگ ٹی وائٹنر کو دودھ سمجھ کر استعمال کر رہے ہیں جس کا ان کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔
کم علمی کی وجہ سے ٹی وائٹنربچوں کو دودھ سمجھ کر استعمال کروایا جارہا ہے جس کی وجہ سے بچوں میں غذائیت کی کمی اور مختلف مسائل پیدا ہو رے ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ خالص دودھ ہی غذائی ،جسمانی اور ذہنی نشوونما کی ضروریات پوری کر سکتا ہے ۔ویجیٹیبل فیٹ سے بنے ٹی وائٹنرکو دودھ یا اس کا متبادل کہنا یا استعمال کرنا درست نہیں ۔ لیبل پر واضح ہدایات درج کرنے سے ٹی وائٹنر کو غلطی یا کم علمی کی وجہ سے دودھ سمجھ کر استعمال کرنے کے واقعات میں کمی آئے گی۔ اس حوالے سے تعاون نا کرنے والی کمپنیوں کا سٹاک ضبط، قانون کے مطابق سزا اور جرمانے کے ساتھ ساتھ لائسنس منسوخی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات