7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

اتوار 22 جولائی 2018 14:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) 7500اور25ہزار مالیت روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔

(جاری ہے)

25ہزار مالیت کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں