بھٹی چوک کے قریب نالہ سے لاش برآمد

منگل 18 جنوری 2022 15:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) بھٹی چوک کے قریب نالہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔راہگیروں نے نالے میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو ٹیموں کی مدد سے لاش کو باہر نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں