حجا ب پر پا بند ی کا عا لمی بر ادر ی بھا ر تی اقدام کا نو ٹس لے ‘علامہ منیر احمد وقار

مو دی مو ڈ ی کو پٹا ر ی بند کر نے کا وقت آچکا ہے بھا ر ت سار ی حد یں پا ر کر چکا ہے‘رہنما مرکزی جمعیت اہل حدیث

جمعہ 11 فروری 2022 15:40

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2022ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما علامہ منیر احمد وقار نے کہاہے کہ بھا ر ت میں خو اتین کے حجا ب پر پا بند ی مذ ہبی جنو نیت کی انتہا ہے ،حجا ب پر پا بند ی کا عا لمی بر ادر ی بھا ر تی اقدام کا نو ٹس لے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مو دی مو ڈ ی کو پٹا ر ی بند کر نے کا وقت آچکا ہے بھا ر ت سار ی حد یں پا ر کر چکا ہے ۔

(جاری ہے)

اقلیتیں محفو ظ نہیں مسلما نوں کو تشد د کا بد تر ین نشانہ بنا یا جا ر ہا ہے مو دی حکومت کے متعصبا نہ اقداما ت سے بھا رت کو اقلیتوں کیلئے غیر محفو ظ بنا د یا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حجا ب عورت کے وقا ر، تحفظ اور عظمت کی علا مت ہے با حجا ب بہا در نڈ ر اور جر ا تمند مسلم بیٹی طا لبہ نے غیرت منہ لہجہ میں اللہ اکبر کی صدا بلند کر کے ثابت کر دیا کہ اسلا م ز ما نے میں د بنے نہیں د با نے اور ابھر نے کیلئے آیا ہے ۔بھا ر ت میں اسلا م اور حجا ب کے خلا ف کا رروائیاں نا قابل بر داشت اور قابل مذ مت ہیں با حجا ب طا لبا ت کو سکو لوں میں داخلے سے رو کنا دہشت گر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں