ْپنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائی،اسحاق سنز آٹو نامی کمپنی کے بنک اکائونٹس منجمد کر دیئے

جمعہ 20 اپریل 2018 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے اسحاق سنز آٹو نامی کمپنی کے بنک اکائونٹس منجد کر دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنی سال 2015ء کے انکم ٹیکس مد میں 70 لاکھ روپے کی نادہندہ ہے، پی آر اے نے مذکورہ کمپنی کو چیک جمع کروانے کے لئے 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں