ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور لاء افسران کی تعیناتیوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
جمعرات 19 جولائی 2018 21:19
(جاری ہے)
درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری کے لیے قواعد و ضوابط پورے نہیں کئے گئے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عہدہ آئینی نوعیت کا ہے، آئینی عہدے پرغیر آئینی طریقے سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا تقرر کیا گیا، میرٹ کے برعکس تعینات کئے گئے لا افسر عدالتوں کی صحیح راہنمائی نہیں کرتے۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ میرٹ کے برعکس افسران کی تعیناتیاں کالعدم قرار دی جائیں۔ دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رانا شمشاد احمد نے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت طلب کر لی۔ جس پر فاضل عدالت نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23جولائی کو جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ایلومینائی کو ستارہِ امتیاز ملنے کی خوشی میں پروقار تقریب کا انعقاد
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور،لیسکو فنکشنل ہیڈز کا اجلاس،لائن لاسز سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
واپڈا نے 53 ویں قومی جمناسٹک چیمپئن شپ جیت لی
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
سرکاری ہسپتالوں میں ری ویمپنگ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے،خواجہ سلمان رفیق
معصوم بچے کو اغوا اور بدفعلی کے بعدقتل کرنیوالا درندہ گرفتار
جنرل ہسپتال سے بھی جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا،مقدمہ درج
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن’’میری آواز ،مریم نواز‘‘کی مقبولیت میں اضافہ
تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کی توڑ پھوڑ ، جلائو گھیرائو کے 21مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان