ضلعی انتظامیہ لاہور 13اور 14اگست کی درمیانی شب آتش بازی کا شا ندارمظاہرہ کرے گی

ہفتہ 11 اگست 2018 19:59

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) ضلعی انتظامیہ لاہور 13اور 14اگست کی درمیانی شب جیلانی پارک( ریس کورس پارک) میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ کرے گی، تمام تر انتظامات کو مکمل کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر 13اور 14اگست کی درمیانی شب کا مظاہرہ دیکھیں، رات 12بجے آتش بازی کا آغاز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں