صحافی طاہر خان لودھی کے بڑے بھائی حاجی پرویز خان انتقال کر گئے

اتوار 23 ستمبر 2018 20:40

لاہور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) صحافی طاہر خان لودھی کے بڑے بھائی ریٹائرڈ پو لیس اہلکار حاجی پرویز خان انتقال کر گئے ،موحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سول لائن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں صنتکاروں ، تاجروں ، وکلاء ، پو لیس ملازمین اور صحافی برادری سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں