صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال (کل ) پریس کانفرنس کریں گے

پیر 10 دسمبر 2018 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کل بروز ( منگل ) دوپہر 1:30بجے ڈی جی پی آر آفس 21محمود غزنوی روڈ لاہور میں محکمہ صنعت و تجارت کی 100روزہ کارکردگی ، آئندہ کے لائحہ عمل اور نئی صنعتی پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں