لاہور ، سید علی رضوان رضوی چیف مارکیٹنگ منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور تعینات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ کے گریڈ 19 کے آفیسر سید علی رضوان رضوی کو ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور ڈویژن سے تبدیل کرکے چیف مارکیٹنگ منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور تعینات کردیاہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں