لاہور، چار پتنگ فروش گرفتار ، سینکڑوں پتنگیں ،ڈورکی چرخیاں برآمد ، مقدمات کا اندراج

بدھ 16 جنوری 2019 23:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) شاہدرہ کے علاقہ سے چار پتنگ فروش گرفتار ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں ،ڈورکی چرخیاں برآمد کرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار افراد جن میں اللہ توکل, وقاص, علی عمران اور سعید اختر شامل ہیں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 300 پتنگیں اور ڈور کی چار چرخیاں بھی برآمدکرتے ہوئے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں