دریائوں اور آبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال

جمعہ 24 مئی 2019 18:05

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائیسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 67600کیوسک اور اخرج 70000کیوسک، دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد50200 کیوسک اور اخراج50200 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد50100کیوسک اور اخراج65000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد35100 کیوسک اور اخراج 11500کیوسک رہا ۔

بیراج جناح میں پانی کی آمد120700 کیوسک اور اخراج 114700کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد104200 کیوسک اوراخراج 115000کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد103100 کیوسک اور اخراج88500 کیوسک، پنجند بیراج میں پانی کی آمد28400 کیوسک، اور اخراج 15500 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 77000کیوسک اور اخراج 65500 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد53100 کیوسک اور اخراج22200 کیوسککوٹری بیراج میں پانی کی آمد13600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا ، تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1403.54 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور جمعہ کے روز قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.149 ملین ایکڑ فٹ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1153.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.919 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں