پنجاب حکومت نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو شہریوں کو پراپرٹی ٹیکس چالان بھجوانے کی منظوری دے دی

پیر 26 اگست 2019 13:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2019ء) پنجاب حکومت نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو شہریوں کو پراپرٹی ٹیکس چالان بھجوانے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

مالی سال 2013-14 کے پراپرٹی ٹیکس سروے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس پر 10فیصد چھوٹ دے دی گئی ایکسائز حکام کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس چالان ارسال کرنے شروع کردئیے ۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکلز کی ٹیموں نے کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں