لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 19 ستمبر 2019 15:30

لاہور۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرت کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر193 اور برائلر گوشت291 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن100روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں