شہزاد احمد حمید نے اپنا نیا شائع ہونے والا مجموعہ ’’ریت سے روح تک‘‘ کمشنر لاہور کو پیش کیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:50

لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) کمشنر لاہور ڈویژن آصف بلال لودھی کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ شہزاد احمد حمید نے اپنی کتاب پیش کی۔ڈائریکٹر شہزاد احمد حمید نے اپنی کتاب’’ریت سے روح تک‘‘ پیش کی۔

(جاری ہے)

کتاب کا موضوع بہاولپور، چولستان کی تاریخ اور سفری مشاہدات پر مشتمل ہے۔اس موقع پر کمشنر لاہور نے کہا کہ کتاب کا سرورق خوبصورت اور موضوعات قابل مطالعہ ہیں۔ کمشنر لاہورنے کہا کہ پاکستان کے معروف قلمکاروں نے کتاب کی تحسین کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں