ضلعی انتظامیہ کا منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جمعرات 5 دسمبر 2019 18:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کا منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کیا۔کاروائی سندر روڈ رائیونڈ میں کی گئی۔

(جاری ہے)

کاروائی اے سی رائے ونڈ عدنان بدر کی زیر نگرانی کی گئی۔منی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ہے اور01 شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں