ایک کلوچکی آٹے کی قیمت میں 3روپے کمی ،اطلاق (کل )سے ہوگا

ہفتہ 22 فروری 2020 00:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) صوبائی دارالحکومت میں آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے ایک کلوچکی آٹے کی قیمت میں 3روپے کمی کر دی جس سے فی کلو قیمت 65روپے سے کم ہو کر 62روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آٹے کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل ( ہفتہ) سے ہوگا۔ آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں گندم کی قیمتوںمیں کمی کے باعث چکی آٹے کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں