یورپی ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن میں تیزی لانے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2024ء) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے )کے اعلیٰ حکام نے یورپی ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن میں تیزی لانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے جو 14مئی سے 16مئی تک لاہور میں منعقد ہو گا اجلاس میں یورپی ممالک کے لیے قومی ایئر لائنز کے فلائٹ اپریشن میں مزید تیزی لانے کے لیے تبادلہ خیال کیا جائے گا اور پیرس کو قومی ایئر لائنز کے یورپی فلائٹ آپریشن کا حب بنایا جائے گا جس سے پی آئی اے کی آمدن میں اضافہ بھی متوقع ہے

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں