موبائل تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے سکولوں کا دورہ

پیر 22 اپریل 2024 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) ادارۂ نظریۂ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے لکھویرا پبلک ہائی سکول شیخوپورہ'الفیصل سکول سسٹم' دی انٹرنیشنل سکول سسٹم' سپیریئر سائنس ہائی سکول ہائوسنگ کالونی اور نور پور پری کیڈٹ سکول جوئیاں والہ موڑ شیخوپورہ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد1009 تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں