شہبازطالب کووفاقی وزیراطلاعات کا سٹاف آفیسرمقررکردیا گیا

منگل 23 اپریل 2024 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑنے شہباز طالب کو اپنا پرسنل سٹاف آفیسر برائے عملدرآمد و کوارڈی نیشن مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

شہباز طالب کو اعزازی طور پر وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا سٹاف آفیسر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں