سڑکوں پر تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن کیے جائیں ‘ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کی ہدایت
تمام اضلاع ،تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائے‘مرزا فاران بیگ کی ویڈیو لنک کانفرنس
منگل 23 اپریل 2024 19:26
(جاری ہے)
ایڈیشنل ائی جی ٹریفک نے تمام ڈی پی اوز سے اضلاع میں ٹریفک انتظامات اور لائسنسنگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
انہوں نے وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ٹریفک نظام میں مزید بہتری کے لیے ضروری احکامات جاری کیے۔ مرزا فاران بیگ نے کہا کہ تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائے، تمام اضلاع ماڈل روڈز بنا کر انفورسمنٹ کو یقینی بنایا جائے ، ماڈل روڈ پر سائن بورڈ، کیٹ ائیز، ٹریفک سگنل لگائے جائے ۔ ٹریفک ایجوکیشن ٹیم سے شہریوں میں ٹریفک قوانین کے شعور کو اجاگر کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں پر روڈ مارکنگ کو واضح کیا جائے جس سے حادثات میں کمی واقع ہوگی، سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن کیے جائیں اور پارکنگ کا مناسب بندوبست کیا جائے۔ لائسنسنگ سینٹر، ڈرائیونگ سکول، ٹریفک سیکٹرز میں شہریوں کے لیے ویٹنگ ایریاز بنائے اور ٹھنڈے پانی کا مناسب انتظام کیا جائے ۔ صوبہ بھر میں ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنائیں جس کا عام شہری کو زیادہ سے زیادہ فائدے ہو۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن چلتا پنجاب کو مزید مضبوط اور بہتر کرنا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے