پنجاب خوشحال منصوبہ کے تحت صوبہ بھر میں شاہراہوں کی بحالی و مرمت کا کام جاری ہے،صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ
بدھ 24 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
1800 ملین کی لاگت سے اس سڑک پر بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔
یہ سڑک صوبہ پنجاب و کے پی کے درمیان ٹریڈ کوریڈور کے لیے اہم ہے۔ صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ سروسز ہسپتال کے انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ٹائل ورک کو 85 فی صد مکمل کر دیا گیا، پینٹ اور سیلنگ ورک تیزی سے جاری ہے۔ لیڈی ایچی سن ہسپتال کی ری ویمپنگ کا کام تیزی سے جاری و آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور 10 مئی تک ری ویمپنگ کے عمل کو مکمل کر لیا جائے گا۔ صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب شاہراہوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں کی ری ویمپنگ پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
محکمہ زراعت پنجاب کی کپاس کی جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی بارے سفارشات جاری
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کا ٹیلی کام آپریٹرز کو طلب کرنے کا فیصلہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
رواں ماہ میں بارشوں کانیا سلسلہ جاری ہونے اور میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آنے کے امکانات ہیں،ترجمان ..
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
پولیس مقابلے میں2 ڈا کوئوں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑگئی، ہیٹ ویو کا خدشہ
چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرینگے ‘ حامد خان
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی