اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 21 مئی تک کی توسیع

جمعہ 26 اپریل 2024 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف زہر اگلنے کے مقدمہ میں میں ملوث پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 21 مئی تک کی توسیع کر دی جبکہ عدالت نے ملزم کو متعلقہ ادارے کے پاس شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں