لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے روبرو سماعت کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی

منگل 30 اپریل 2024 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے کیس فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ اسی نوعیت کی درخواستیں لارجر بینچ میں زیر سماعت ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں