ملک بھر میں نرسوں کا عالمی دن منایا گیا

پیر 13 مئی 2024 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں نرسوں کا عالمی دن منایا گیا ۔اس دن کی مناسبت سے فاطمہ میموریل ہسپتال لاہور میں ایک سیمٍنار کا انعقاد کیا گیا اور آگاہی واک منعقد کی گئی جس میں ڈائریکٹر نرسنگ سمیت محکمہ صحت پنجاب کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر فاطمہ میموریل ہسپتال میں ایک سٹیج ڈرامہ کا بھی اہتمام کیا گیا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں