Mپنجاب بار کونسل کا آج ہڑتال کا اعلان

پیر 13 مئی 2024 21:30

۷لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) پنجاب بار کونسل نے سول عدالتوں کی تقسیم اور وکلاء کے خلاف جھوٹے دہشت گردی کے مقدمات کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وائس چیئرمین کامران بشیر مغل نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے وکلاء عدالتوں میں 11 بجے بعد پیش نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں