ب*9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 17 مئی تک ملتوی

منگل 14 مئی 2024 03:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ آور تھانہ شادمان نذر آتش کیس سمیت تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت17 مئی تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں