وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انڈسٹریل سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس کا انعقاد
جمعرات 16 مئی 2024 22:40
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ نئے صنعتی شہر کے قیام کے لئے تجاویز کو آیندہ 3روز تک حتمی شکل دی جائے اور گارمنٹ سٹی میں سولر انرجی کے حوالے سے ورکنگ کی جائے۔تیار کردہ سفارشات منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو پیش کی جائیں گی۔
اجلاس میں مختلف ممالک میں موجود گارمنٹس سٹیز کا بھی جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ،چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد ساجد کھوکھر،متعلقہ محکموں کے افسران اور کمیٹی ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔بعد ازاں صوبائی وزیر صنعت و چوہدری شافع حسین سے اپٹما پنجاب نارتھ کے صدر کامران ارشد کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی قونصل جنرل ذا شیرن کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،
ہیلتھ و نیوٹریشن پروگرام سے 70 لاکھ کے قریب طلبہ مستفید ہوں گے۔ رانا سکندر حیات، خواجہ عمران نذیر
لاہور میں تیزآندھی کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم700 ارب تک متوقع
نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ عباس علی
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اندرون شہر کے مسائل اور مجوزہ حل کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجابی شاعر تجمل کلیم کے علاج کیلئے3لاکھ روپے منظور
پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگزکے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے: مریم نوازشریف
لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی ملاقات، پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکا سی کا لاہور ہائیکورٹ بار کا خیر سگالی دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا