لاہور پولیس آپریشنز ونگ / کارکردگی رپورٹ
رواں ماہ ابتک ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث106 گینگز کی230ممبران گرفتار
جمعہ 17 مئی 2024 23:21
(جاری ہے)
محمد فیصل کامران نے بتایا کہ اشتہاروں و عادی مجرمان کے خلاف جاری مہم میں359 اشتہاری ملزمان،215 عادی مجرمان گرفتار جبکہ 775 عدالتی مفروران کو حراست میں لیا گیا۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران358ملزمان کے قبضہ سے 2 کلاشنکوف،17رائفلز،17 بندوقیں،306 پسٹلزاورسینکڑوںگولیاں برآمدکی گئیں۔ منشیات برآمدگی پر427 ملزمان کوگرفتار کر کی920گرام آئس ، 194کلوگرام سے زائد چرس،05کلو190گرام ہیروئن اور3602لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے مزیدبتایاکہ قمار بازی میں ملوث194ملزمان گرفتارکر کے داؤ پر لگی10لاکھ سے زائد رقم بھی برآمدکی گئی۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری عدنان قتل کیس، سابق لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور
9 مئی مقدمات، عدالت کی عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘ احمد خان بھچر
بجٹ بحث میں بصیرت افروز سوالات بجٹ میں موجود کئی نقائص دور کرنے میں مدد فراہم کریں گے‘ملک محمد احمد ..
ممبران 18جون تک پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق زیر التواء ٹیکس جمع کرائیں‘لاہور چیمبر
معاشرے میں بڑھتی نفرت اورتقسیم تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
کچہ کریمنلز، بلائنڈ مرڈرز سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی سرکوبی کرنے والے کرائم فائٹر افسران و ..
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس پروموشن بورڈ کا اجلاس
پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات
مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ‘حافظ محمد ادریس
ملک میں بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق