وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے کو چمکانے کیلئے زیرو ویسٹ مہم کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی
جمعہ 17 مئی 2024 23:34
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں نشتر ٹائون و عزیز بھٹی ٹائون میں خصوصی صفائی ایکٹیویٹیزکی جائیں گی اورروزانہ 5 ہزار سے زائد کنٹینرز کلیئرنس کے ساتھ ساتھ گلی محلوں کی مینوئل سویپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی نے بتایا کہ خصوصی مہم کے دوران 500 سے زائد اوپن پلاٹس کو زیرو ویسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ سموگ کے پیش نظر سڑکوں کی سکریپنگ کا عمل بھی مکمل کیا جائے گا،رات کی شفٹ کے ساتھ ساتھ دن کی شفٹ میں بھی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ اسی طرح مون سون کے پیش نظر لاہور بھر میں گلی گریٹنگ کا آغاز کر دیا گیا اور عوامی آگاہی کیلئے بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کرتے ہوئے آگاہی کیمپس، ڈور ٹو ڈور کمپین اور محلوں کی سطح پر اعلانات کا سلسلہ بھی جاری ہے، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ لاہور کو صاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، کوڑا صرف کوڑے دان میں پھینکیں اور غیر قانونی ڈمپنگ سے گریز کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘ احمد خان بھچر
بجٹ بحث میں بصیرت افروز سوالات بجٹ میں موجود کئی نقائص دور کرنے میں مدد فراہم کریں گے‘ملک محمد احمد ..
ممبران 18جون تک پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق زیر التواء ٹیکس جمع کرائیں‘لاہور چیمبر
معاشرے میں بڑھتی نفرت اورتقسیم تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
کچہ کریمنلز، بلائنڈ مرڈرز سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی سرکوبی کرنے والے کرائم فائٹر افسران و ..
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس پروموشن بورڈ کا اجلاس
پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات
مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ‘حافظ محمد ادریس
ملک میں بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
سرکاری سکولوں کی نجکاری، ٹیچرز یونین کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو خط
کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دئیے گئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق