گ*صوبائی محتسب، لاہور چیمبرکے درمیان مضبوط روابط کا ہونا ضروری ہی: صدر کاشف انور
&صوبے کے تمام محکموں میں مسائل کے حل کے لئے صوبائی محتسب بہترین کام کر رہا ہی: عبدالباسط خان
جمعہ 17 مئی 2024 21:25
(جاری ہے)
صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا کہنا تھا کہ اداروں کے مابین انٹرایکشن انتہائی اہم ہے۔ انٹریکشن بہتر ہو جانے سے مسائل کا حل بھی جلد اور آسان ہو جا تا ہے انہوں نے گذشتہ دنوں محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل کے لاہور چیمبر کے دورے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ماحولیات سے بہت سی سفارشات کیں جس میں انڈسٹری کو سیل نہ کرنا اور چھاپوں اور دیگر اقدامات سے پہلے لاہور چیمبر سے مشاورت پر بھی بات کی گئی جس پر ا ٴْنہوں نے ہماری تمام باتوں کو تسلیم کیا جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ادارے لاہور چیمبر سے ہرممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔
صدر لاہور چیمبر نے آگاہی سیشنز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آگاہی اور ادراک پہلی سیڑھی ہیں جن سے معاشرتی بگاڑ کو درست کیا جاسکتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ حال ہی میں انٹی نارکوٹکس فورس کے کمانڈر بھی لاہور چیمبر آئے اور نشے کی عادت اور اس بچاو پر تفصیلی اقدامات بارے آگاہ کیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو ایک قومی فریضہ کے طور پر نشے کی نقصانات پر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ صدر لاہور چیمبر کاشف انور نے کہا کہ لاہور چیمبر کا کردار اکانومی اور ٹیکس کے معاملات پر بزنس کمیونٹی کی رہنمائی کرنا ہے اس حوالے سے لاہور چیمبر میں ہر جمعرات کے دن ٹیکس کلینک کا آغاز کیا گیا ہے۔جس میں ہر کئی شرکت کر کے فائدہ ا ٴْٹھا سکتا ہے۔کاشف انور نے صوبائی ٹیکس محتسب کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کے متعلق بزنس کمیونٹی کو مزید آگاہی کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر لاہور چیمبر میں آگاہی سیشنز کا آغاز کیا جائے۔ایڈوائزر صوبائی محتسب ٹیکس عبدالباسط خان کا کہنا تھا کہ صوبائی محتسب ان تمام ایشوز پر کام کرتا ہے جو سالہا سال سے زیر التواء ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قوانین اپنی جگہ موجود ہیں صوبائی محتسب ان کا اطلاق یقینی بناتا ہے۔ انہوں نے کہا صوبائی محتسب سکولوں، یونیورسٹیوں، بیرون ملک پاکستانیوں، پولیس، صحت، غرض کے تمام محکموں میں لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرواتا ہے اور صوبائی محتسب ان تمام مسائل کاحل پیتالیس سے نوے دن میں یقینی بناتا ہے۔عبدالباسط خان نے کہا کہ وہ لاہور چیمبر کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ لاہور چیمبر ہمیں اپنی سفارشات دے تاکہ ممبران کی مدد کرنے میں آسانی ہو سکے۔لاہور چیمبر میں فوکل پرسن مقرر کیا جائے تاکہ ترجیحی بنیادوں پر ممبران کا کام کیا جائے۔ان کا کہنا تھا صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں کوئی مسئلہ حل ہو تو صوبائی محتسب سے رابطہ کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دئیے گئے
نئے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کیلئے 15 ارب 62 کروڑ مختص کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘احمد خان بھچر
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران کی جناح ہسپتال آمد، صحافی اخلاق باجوہ، شاعر تجمل کلیم کی عیادت کی
پنجاب اسمبلی اجلاس،9 مئی کے تذکرے پر اپوزیشن ،حکومتی اراکین آمنے سامنے ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش ..
الحمرا آرٹس کونسل میں کلاسیکل تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی ملاقات
پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن قدم
صوبے میں لاقانونیت کی انتہا، وزیر اعلیٰ پنجاب فوٹو سیشن میں مصروف ہیں
عوام اور کارکن رکنیت سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں : جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق
-
صدرمملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا