د*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
ش* اب تک کی کارروائیں میں 81 ہزار سے زائد ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے
جمعہ 17 مئی 2024 21:55
(جاری ہے)
پکڑے جانے والے کنکشنز میں 23کمرشل،3 زرعی اور391 ڈومیسٹک تھے۔
تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو3 لاکھ90 ہزار3سو87یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت92 لاکھ4 ہزار8 سو62 روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں بڑے کمرشل صارفین بھی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔حویلی کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ 79 ہزار روپے،گوالمنڈی کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ،شاہدرہ کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ روپے اورراوی کلفٹن کے علاقے میں ملزم کو2لاکھ روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ واضح رہے بجلی چوروں کیخلاف آپریشنز وفاقی پاور ڈویڑن کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق کیئے جا رہے ہیں اور چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر بذاتِ خود ان آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔ لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ آپریشن کے دوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ان کی سرپرستی کرنیوالے لیسکو افسران و ملازمین کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 15 دہشتگرد گرفتار
عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
چوہدری عدنان قتل کیس، سابق لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور
9 مئی مقدمات، عدالت کی عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘ احمد خان بھچر
بجٹ بحث میں بصیرت افروز سوالات بجٹ میں موجود کئی نقائص دور کرنے میں مدد فراہم کریں گے‘ملک محمد احمد ..
ممبران 18جون تک پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق زیر التواء ٹیکس جمع کرائیں‘لاہور چیمبر
معاشرے میں بڑھتی نفرت اورتقسیم تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
کچہ کریمنلز، بلائنڈ مرڈرز سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی سرکوبی کرنے والے کرائم فائٹر افسران و ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی
-
عمران خان اور پی ٹی آئی کے مقدمات فوری ختم کرکے مفاہمت کا راستہ کھولا جائے، محمد علی درانی
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے