ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مشتبہ، پروب ایبل اور کنفرم مریضوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
پیر 20 مئی 2024 16:54
(جاری ہے)
یہاں بیٹھے اینٹومولوجسٹس ٹیکنیکل لوگ ہیں۔
سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مشتبہ، پروب ایبل اور کنفرم مریضوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پاکستان ریلوے، ڈی ایچ اے اور پی ایچ اے کے محکمہ جات کو متحرک ہونا ہوگا۔صوبائی وزیر صحت نے عوام سے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی گزارش کی اور کہاکہ ڈینگی سیزن سے پہلے ہمیں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا۔ ہاٹ سپاٹس کی سرویلنس انتہائی اہم ہے۔ اینٹومولوجسٹس اپنے علاقہ جات میں ڈینگی سے متعلق آگاہی فراہم کریں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تربیتی سیشن کے انعقاد پر انتظامیہ کو شاباش دی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*غزہ جنگ: نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
#سابق وفاقی وزیر تعلیم منیر حسین گیلانی کی ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات ، ابراہیم ..
ا*وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس محمد انور شاہ کا جامعہ نعیمیہ کادورہ
ھ*فلسطین کی جنگ مسلمانوں کی ناموس اور اسلام کی سربلندی کا مسئلہ ہی: ضیاء الدین انصاری
/وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت: شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ و کومبنگ ..
&پنجاب حکومت کے 100دن
sفلم’ ’نابالغ افراد‘ ‘کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
[ماہرہ خان نے اپنے ادھورے خواب کے بارے بتا دیا
حکومت ’’ایز آف ڈوئنگ بزنس ‘‘اور تعلیم پر دوبارہ سرمایہ کاری کے ذریعے نوجوان نسل کو ترقی کے مواقع ..
وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس محمد انور شاہ کا جامعہ نعیمیہ کادورہ
ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں (آج )ہڑتال کا فیصلہ
واپڈا ٹائون ریزیڈنٹس کلب کے زیر اہتمام ادبی نشست کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم اگلے سال حج پرشاہی مہمان ہو گی، سعودی سفیرکااعلان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی