دفتر محتسب پنجاب کی مداخلت پر 48 شکایت کنندگان کو ایک کروڑ 34 لاکھ روپے کے واجبات ادا
بدھ 22 مئی 2024 16:48
(جاری ہے)
بدھ کے روز یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان دفتر محتسب پنجاب نے بتایا کہ شکایت کنندگان نے اپنے زیر التوا واجبات حاصل کرنے کیلئے متعدد بار متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا مگر ان کی کوئی شنوائی نہ ہوئی،دفتر محتسب پنجاب نے اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کئے کہ سائلین کو جلد از جلد ان کے زیر التوا واجبات ادا کئے جائیں،دفتر محتسب پنجاب کی مداخلت پر سائلین کو سکالرشپ کی مد میں10 لاکھ 44 ہزار روپے،میرج گرانٹس کی مد میں19 لاکھ87 ہزار روپے،ڈیتھ گرانٹ کی مد میں 34 لاکھ روپے،لیو انکیشمنٹ کی مد میں12 لاکھ79 ہزار روپے اور ماہانہ مالی امداد کی مد میں57 لاکھ روپے کے زیر التوا واجبات ادا کئے گئے ہیں،درخواست گزار افراد نے اپنی شکایات کے حل کیلئے موثر کردار پر دفتر محتسب پنجاب کا شکر یہ ادا کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا
![آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..
![گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ
![وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..
![ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
![مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..
![و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن
![Cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی