صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت میں پرائس کنٹرول کونسل کا دوسرا اجلاس
بدھ 22 مئی 2024 23:19
(جاری ہے)
قیمتوں کے تعین میں ڈسٹرکٹ کنٹرولر کی معاونت کریں گی۔
ڈپٹی کمشنرز کو ایک ہفتے کے اندرکمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی۔کونسل نے ریت کے ساتھ سینڈسٹون،سلٹ سٹون،سلیٹ سٹون اور گریول کو اشیاء ضروریہ کے شیڈول میں شامل کرنے کی بھی اجازت دی۔صوبائی وزیر صنعت کو قیمت پنجاب ایپ کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، حکومتی کاوشوں کی بدولت قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔عوام کو اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے متعلقہ ادارے متحرک رہیں،غفلت اور کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں۔چوہدری شافع حسین نے کہاکہ منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کا مستقل لائحہ عمل ضروری ہے اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے۔صوبائی وزیر صنعت نے کہاکہ پرائس کنٹرول کے حوالے سے مڈل مین کے کردار کو محدود کرنا ضروری ہے۔پرائس کنٹرول ایک چیلنج ہے تاہم اس سے نمٹنے کیلئے مربوط کاوشیں کرنا ہوں گی۔سیکرٹری خوراک، سیکرٹری لائیو سٹاک، سپیشل سیکرٹری زراعت،ڈی جی انڈسٹریز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خ*عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
Qبینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے
ًلاہور ہائی کورٹ مجاز اتھارٹی کا راولپنڈی بنچ کے جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا سخت نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی
گلوکاربابرخیالی سرگودھوی کی نئاردوغزل’’ایسا گیا ہے لوٹ کے آیا نہیں کبھی‘‘کی ویڈیوکوریلیزکردیا ..
ط*یونین کونسل245دولوخورد،کلاں کے سیکرٹری کی لوٹ مارجاری،رشوت لینا معمول بن گیا
ت*پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو منایا جائے گا
قاتلانہ حملے میں زخمی زینب جمیل ہسپتال سے گھر منتقل، بچوں کے ہمراہ عید کی تصویر شیئر
سالہ نوجوان سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
عید پر بسیار خوری، صوبہ بھر میں گیسٹرو اور ڈائریا کے ہزاروں مریض رپورٹ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کے لئے پرعزم
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کے لیے قربانی کا اہتمام ، چیئرپرسن سارہ احمد بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
وعدے کے مطابق حکومتی اخراجات میں کمی لائی جائےگی،راناثناءاللہ
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق