گ*ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ کی خدمات واپس لینے کی منظوری

بدھ 22 مئی 2024 20:35

ق*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، انھیں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تعینات کیا جانا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں