پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پیمرا کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ،آئین کے آرٹیکل 19اور 19اے کی خلاف ورزی ہے‘ درخواست گزار
جمعرات 23 مئی 2024 13:10
(جاری ہے)
ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا، درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ پیمرا کا 21مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 19اور 19اے کی خلاف ورزی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے اور پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک نوٹیفکیشن معطل کرے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا
آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..
ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..
و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن
cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا