Kپنجاب پولیس میں افسران کے تقرروتبادلے

جمعرات 23 مئی 2024 20:50

* لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2024ء) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 4پولیس افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ایس پی سکیورٹی عبدالوہاب کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد تعینات ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن(ر) محمد اجمل کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت ،ایس پی صدر سدرہ خان کو ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن لاہور تعینات اور غیور احمد کو ایس پی صدر لاہور آپریشن تعینات کر دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں