پنجاب بھر کے اضلاع میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پراسیکیوٹرز کو اعزازیہ جاری

جمعرات 23 مئی 2024 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی ہدایت پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پراسیکیوٹرز کو اعزازیہ جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق اس حوالے سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے صوبہ بھر میں ایک کروڑ پچاس لاکھ (-/15,000,000)کی رقم جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں