لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
جمعہ 24 مئی 2024 11:38
(جاری ہے)
ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔
کھڈیاں کے علاقے میں کنکشن کو2 لاکھ 15ہزارروپے،ملت پارک کے علاقے میں کنکشن کو2 لاکھ روپے، گڑھی شاہو کے علاقے میں ایک ملزم کو 1 لاکھ 50 ہزارروپے اورمصطفی آباد میں ملزم کو 1 لاکھ 48ہزار روپے چارج کئے گئے۔ انسداد بجلی چوری مہم کو243دن مکمل ہوگئے ہیں، اس دوران کل84 ہزار61ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،77 ہزار555ملزمان کے خلاف مقدمات درج کروا کر32 ہزار811ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں کو اب تک 9کروڑ81 لاکھ96 ہزار860 یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت3ارب57 کروڑ82 لاکھ28 ہزار317 روپے ہے۔ لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
;پنجاب میں عید پرصفائی کے سب معترف ہیں، سڑکوں کو ایسے دھویا کہ جیسے کوئی گھر کو صاف کرتا ہے،بو ختم کرنے ..
ث*پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ج*لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم
ث*9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 26 جنوری تک ملتوی
س*9 مئی: عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری کی ضمانتوں پر سماعت 25 جون تک ملتوی
عیدالاضحی پر 6ارب سے زائد مالیت کی 62لاکھ 34ہزار 700کھالیں وصول کیں ‘ پی ٹی اے
ْلائیو سٹاک کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،تمام اقدامات کیے جارہے ہیں‘عاشق حسین کرمانی
صوبائی وزیر سید عاشق حسین کرمانی کی کسانوں میں مرغیوں کی تقسیم کا پروگرام بحال کرنے کی ہدایت
لاہور کے تھانوں میں دہشت گردی کا خطرہ، نقل و حرکت محدود کردی گئی
گورنرپنجاب سلیم حیدر کی زیر صدارت کیڈٹ کالج حسن ابدال کے بورڈآف گورنرز کا اجلاس
شہید بے نظیربھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور جرات مند رہنما تھیں‘سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب نے پانچ ایکٹ کی منظوری دے دی ،فوری طورپرنافذاالعمل ہوں گے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سینٹری ورکرز سے ملاقات میں اپنی نشست چھوڑ کراُن کے درمیان بیٹھ گئیں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیر لیوجیان چاو کی ملاقات
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز کی مد میں بھاری بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے’’عوام پاکستان‘‘کے نام سے نئی پارٹی لانچ کر دی
-
وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ سے گوگل وفد کی ملاقات
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارسے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبہ کمیٹی کے وزیرکی ملاقات
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
-
سات دہائیوں سے زائد پر محیط چین اور پاکستان کے مضبوط تعلقات دنیا کے لیے ایک مثال ہے،سردارایازصادق
-
عدت نکاح کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی